چین

چین نے امریکہ کے “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 ٹیرف اقدامات کو یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندانہ قرار دے دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے نام نہاد “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 تحقیقات کے حتمی اقدامات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی جبری مشقت کی مزید پڑھیں

چین

سلوواکیہ کے صدر چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔ صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورۂ چین بھی ہے۔ دورے کے دوران صدر پیلیگرینی چین کے مزید پڑھیں

ترجمان

چینی وزیر خا رجہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ کی اعلیٰ سطح کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے آغاز کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطح کانفرنس 28 جولائی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی مزید پڑھیں

لیتھیم

چین کے “تازہ نئے تین نمایاں برآمدی شعبے” عالمی منڈی میں تیزی سے ابھرنے لگے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حالیہ چند برسوں میں برقی مسافر گاڑیاں، لیتھیم بیٹریاں اور شمسی بیٹریاں چین کی برآمدات کے ” نئے تین نمایاں شعبے” قرار دیے جاتے تھے، تاہم رواں سال کی پہلی ششماہی میں روبوٹس، مصنوعی ذہانت اور اختراعی ادویات مزید پڑھیں

چائنا

نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پا کستان سمیت 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں کی شرکت کی تصدیق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) سے متعلق منعقدہ پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اب تک 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ مالدووا، مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین اور برازیل کا جامع تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ پیر کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور مزید پڑھیں

جنوبی کوریا

مٹی سے تہذیب تک، جِنگ دہ زن کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت، باہمی ثقافتی سیکھ کی طاقت کی عکاس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے 48ویں عالمی ثقافتی ورثہ اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کیے گئے ’’جِنگ دہ زن کے روایتی چینی مٹی کے برتنوں کی صنعت کے آثار‘‘ کو عالمی مزید پڑھیں

چائنا

چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے مزید 2 ویتنامی شہریوں کو کامیابی سے بچا لیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے بحیرہ جنوبی چین کے جزائر نانشاکے قریب سمندری علاقے میں خطرے سے دوچار 2 ویتنامی شہریوں کو کامیابی سے بچا لیا۔ دونوں کی زندگی کی علامات معمول کے مطابق ہیں۔ اب مزید پڑھیں

چین

چین، بین الاقوامی مینگروو مرکز باضابطہ طور پر فعال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی محکمہ برائے جنگلات و سبزہ زار سے موصولہ اطلاع کے مطابق، بین الاقوامی مینگروو مرکز کی پہلی کونسل کا اجلاس اور افتتاحی تقریب صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زین میں منعقد ہوئی، جس مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

یومیہ بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل عوام پر بھاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) ملک میں روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی پالیسی کے تحت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں