مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ کا ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع قلات میںسکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے قلات سکیورٹی آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گردکی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں