ایل پی جی

ایک سال میں ایل پی جی کی قیمت میں 102.12 فیصد اضافہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) ملک میں ایک سال میں ایل پی جی کی قیمت میں 107.12فیصد جبکہ بجلی کے پہلے سہ ماہی کے چارجز میں 58.59فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

رپورٹ کے مطابق زیرجائزہ عرصے کے دوران پیٹرول کی قیمت 44.17فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر ڈیزل کی قیمت میں 41.56فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں