عشب عرفان کا پٹس برگ اوپن اسکواش میں شاندار آغاز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے عشب عرفان نے پٹس برگ اوپن اسکواش میں کامیاب آغاز کیا ہے۔

عشب عرفان نے پہلے رانڈ میں انگلینڈ کے پیری ملک کو 0-3 سے شکست دی۔

ان کی کامیابی کا اسکور 11۔ 6، 11 ۔ 9 ، 11 ۔ 6 رہا۔عشب عرفان نے 34 منٹ میں بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے مقابلہ جیتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں