بیرسٹر ڈاکٹر سیف

اپوزیشن اتحاد کیساتھ ملکر جعلی سرکار کو زمین بوس کرینگے ، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ قومی اسمبلی میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر تحریک انصاف کنفیوژن کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ایڈووکیٹ طالب حسین میکن کی مزید پڑھیں

وفاقی وزرا

پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے ، وفاقی وزرا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں،، ملک میں مایوسی پھیلی ہوئی ہے،ہم اس ناامیدی مزید پڑھیں

خواجہ سراﺅں

گجرات،تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر خواجہ سراﺅں کے خلاف مقدمہ درج

گجرات (نمائندہ خصوصی ) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر گجرات میں خواجہ سراں کی جانب سے تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث تین خواجہ سراوں اور ان کے مزید پڑھیں

سعودی وزیر سرمایہ کاری

پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں: سعودی وزیر سرمایہ کاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا ہے کہپاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان نجی و سرکاری شعبے میں شراکت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست، پرویز الٰہی کو 15 دن میں ہاوس اریسٹ کرنے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو 15 مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی چین، فرانس اور یورپین یونین کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت

پیرس (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن کے ساتھ چین، فرانس اور یورپی یونین کے رہنماوں کے سہ فریقی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی اور خوا جہ آصف کا سیالکوٹ ائرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کی آسانی کے لئے سہولتیں بڑھانے کا حکم

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اور وفاقی وزیر ایوی ایشن و دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ ائرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے مزید پڑھیں