لاہور ہائیکورٹ

نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہو ر( گلف آن لائن) نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔درخواست ریحان وراث سمیت دیگر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،5ارب سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم عبدالناصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ملزم پر مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ کے دو عہدے ، وکیل شعیب شاہین کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے اعظم نذیر تارڑ کے دو عہدے وفاقی وزیر اور ممبر پاکستان بار کونسل رکھنے کے خلاف کیس میں وکیل شعیب شاہین کی عدم دستیابی کے باعث مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شہریوں کی جبری گمشدگی کا معاملہ، متاثرہ خاندانوں کو معاوضے کی رقم ادا

کراچی( گلف آ ن لائن)شہریوں کی جبری گمشدگی کے معاوضے کی ادائیگی کے معاملے میں سندھ حکومت نے معاوضہ ادائیگی کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں 12 شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہونے پر معاوضے کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (گلف آ ن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔عدالت عالیہ میں جسٹس جواد حسن نے آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

گرفتاری کاعمل مکمل طور پرغیر قانونی ہے،عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ کی گرفتاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(گلف آ ن لائن)مرحوم عامرلیاقت حسین کی نامناسب ویڈیووائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ان کی تیسری اہلیہ دانیہ کی گرفتاری کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے۔دانیہ ملک اوران کی والدہ سلمی کی جانب سے دائر درخواست میں ڈی مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

قاسم خان سوری نے ایف آئی اے کے کال اپ نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ایف آئی اے کے کال اپ نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے ایف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(گلف آ ن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔منگل کوکرسمس اور قائد ڈے 25دسمبر اتوار کو آنے مزید پڑھیں

عمران خان

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(گلف آ ن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ کر کے سماعت24جنوری تک ملتوی کردی گئی۔منگل کوالیکشن کمیشن میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس ہائی کورٹ تفتیش مکمل نہ ہونے اور بغیر تیاری پیشی پر ایف آئی اے تفتیشی افسر پر برہم

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر تاجر کیخلاف مہم چلانے والے دو افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دور ان تفتیش مکمل نہ ہونے اور بغیر تیاری پیشی پر مزید پڑھیں