اسلام آباد ہائیکورٹ

قیام پاکستان سے اب تک صدور ، وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی درخواست پر رپورٹ طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیام پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف سے متعلق کابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے قیام مزید پڑھیں

دانیہ شاہ

دانیہ شاہ نے ضمانت کیلئے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لیے کراچی میں سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست گزار کے مطابق دانیہ شاہ پر لگائے الزامات جھوٹے ہیں، ایف آئی اے کے پاس ملزمہ مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل 6 جنوری کو فرد مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم، ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے ہر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا معاملہ،پرویز الٰہی کی درخواست پر بننے لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پرویز الہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیے جانے پر پٹیشن کی سماعت کے لیے بننے والا لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی درخواست پر مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا، جہاں ان کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کردی گئی ہے،امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق پرویز الہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خواتین ظلم و ستم پر نکاح تحلیل کرنے کا دعوی کر سکتی ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق کر دی۔ سپریم کورٹ نے ظلم کی وجہ سے نکاح تحلیل کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

شہباز گل

متنازعہ بیان،بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان ہائیکورٹ ںے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کے خلاف اداروں کے خلاف متنازعہ بیانات کیس مزید پڑھیں