وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس،مراد علی شاہ نے بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نوری آباد پاورپراجیکٹ میں مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل مسترد ، وقت ضائع کرنے پر 50ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے گاڑی حوالگی کے خلاف کسٹم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ سپریم کورٹ میں نان کسٹم پیڈ گاڑی کی مالک کو حوالگی سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکوٹ نے لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر جاری ترقیاتی فنڈز غیر آئینی قرار دے دیئے ،تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کوٹ نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو جاری ہونے والے ترقیاتی فنڈز غیر آئینی قرار دے دیئے ۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد جمیل نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پی ٹی آئی نے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن شیڈول کے بعد سیاسی بنیادوں پر ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیاہے۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے شہاب امام ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن فیصلے کیخلاف اپیلیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو متنازعہ ٹوئٹس سے متعلق کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ڈپٹی اٹارنی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا خط باضابطہ طور پر واپس لے لیا، عدالت عالیہ نے موقف سننے کے بعد پی ٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف 172 درخواستیں مسترد

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانی شہریوں کی بیرون ملک منقولہ جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف 172 درخواستیں مسترد کردیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانی شہریوں کی بیرون ملک منقولہ جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے تفصیلی جواب جمع کروادیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن نے اخراجات کی تفصیلات ہائی کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں