نور مقدم قتل

ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ذاکر جعفر اور والدہ عصمت ذاکر نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وکیل کی لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ،دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہور(گلف آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی نصیحت بھی کام نہ آئی نوجوان وکیل نے فیصلہ کی مصدقہ نقل زرا سی تاخیر سے ملنے پر قلم اٹھانے کی بجائے ڈنڈا اٹھا کر کاپی برانچ کے تمام شیشے توڑ دیے۔ مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی وزارت قانون کی درخواست پر بھارت کو وکیل مقرر کرنے کیلئے ایک اور مہلت دینے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی وزارت قانون کی درخواست میں بھارت کو وکیل مقرر کرنے کیلئے ایک اور مہلت دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے مزید پڑھیں

منظور وسان

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا کیس، منظور وسان کی عبوری ضمانت میں 4نومبر تک توسیع

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی انکوائری کیلئے نیب کو ایک ماہ کی مہلت دیدی ہے جبکہ منظور وسان کی عبوری ضمانت میں 4نومبر تک توسیع کردی۔ مزید پڑھیں

جسٹس گلزار احمد

کیسز میں ججز یا وکلاء کی نہیں بلکہ مقدمات کی ہار جیت ہوتی ہے ،وکلاء اور عدالت ایک ہی ادارے کا حصہ ہیں ‘ جسٹس گلزار احمد

لاہور( گلف آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عدالتیں اور وکلاء ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں ،کیسز میں ججز اور وکلاء کی ہار جیت نہیں ہوتی بلکہ مقدمات کی ہار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے صوبائی وزیر سندھ مکیش کمار چاولہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے صوبائی وزیر سندھ مکیش کمار چاولہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی ۔ منگل کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔درخواست شہری یونس الیاس نے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،رشتے سے انکار پر لڑکی سمیت چار افراد کو قتل کرنیوالے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ عدالت عالیہ نے مجرم افتخار احمد عرف بادشاہ کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کابینہ کی منظوری کے بغیر ڈپٹی کمشنرز کا نظر بندی کے اختیارات کا اقدام غلط ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دینے کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے قرار دیا ہے کہ پنجاب حکومت نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کہاکہ توہین عدالت کی مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی

سلیم مانڈوی اور دیگر کے خلاف کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی اور دیگر کے خلاف کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔پیر کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔ سلیم مانڈوی مزید پڑھیں