اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن کی با اثر قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں کروڑوں روپے مالیت سرکاری اراضی واگزار کرالی

لاہور(گلف آن لائن) اینٹی کرپشن نے با اثر قبضہ مافیا کے خلاف دو بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت سرکاری اراضی واگزار کرالی ۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ضلع لیہ کی تحصیل فتح پور سے چالیس کنال مزید پڑھیں

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم

سی سی پی او لاہور کو مغوی کی بازیابی کیلئے 20 ستمبر تک کی مہلت ،مغوی افراد کی بازیابی کیلئے اسپیشل یونٹ بناکر فعال کرنے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے مغوی کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو مغوی کی بازیابی کے لئے 20 ستمبر تک کی مہلت دے دی جبکہ مغوی افراد کی مزید پڑھیں

ظاہر جعفر

نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی جان محمد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت چھ ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی جان محمد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت چھ ستمبر تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کو ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ابصار عالم کی درخوراست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایف آئی اے کو آئندہ سماعت سے پہلے جواب جمع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے نوٹس کے خلاف سینئر صحافی ابصار عالم کی درخواست پر ایف آئی اے کو آئندہ سماعت سے پہلے جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی ۔ جمعہ کو اسلام مزید پڑھیں

ظاہر جعفر

ہائی کور ٹ نے ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ ثنا

سائبر کرائم مقدمہ میں اداکارہ عائشہ ثنا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور(گلف آن لائن)سیشن عدالت نے سائبر کرائم مقدمہ میں اداکارہ عائشہ ثنا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے سے 4اکتوبر کو ملزمہ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی رپورٹ طلب کر مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی

شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف درخواست پر وکلا ء سے حتمی دلائل طلب

لاہور(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کے وکلا ء سے حتمی دلائل طلب کرلئے ۔احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے بطور ڈیوٹی جج مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے سول عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن منصوبے کی تاخیر پر حبیب کنسٹریکشن کمپنی کے 1 ارب 98 کروڑ اضافی معاوضے کے مطالبے بارے سول عدالت کا ثالثی سے تنازعہ کے حل کے فیصلے کیخلاف ایل ڈی اے کی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ماحولیاتی آلودگی کوکم کرناریاست کی اولین ذمہ داری ہے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور( گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی پرقابونہ پانے کے خلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کوکم کرناریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے 53صفحات پرمشتمل تحریری مزید پڑھیں

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کیخلاف کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے گریٹر اقبال پارک واقعہ میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں گریٹراقبال پارک واقعہ میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کیلئے مزید پڑھیں