نور مقدم قتل کیس

نور مقدم کیس ،ملزم ظاہر جعفر کا اعترافی بیان عدالت میں سنایا گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران وکیل نے ملزم ظاہر جعفر کا اعترافی بیان پڑھ کر سنایا گیا۔اسلام آباد مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سرجانی میں ہائوسنگ سوسائٹی پلاٹس پر قبضے سے متعلق درخواست پر ڈی کمشنر غربی کو دوبارہ شوکاز نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سرجانی میں کے ایم سی یونائیٹڈ ورکرز ہائوسنگ سوسائٹی پلاٹس پر قبضے سے متعلق درخواست پر ڈی کمشنر غربی کو دوبارہ شوکاز نوٹس جاری کردیا۔جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں سرجانی میں کے ایم سی یونائیٹڈ مزید پڑھیں

عدنان سمیع

کورونا وبا کے دوران بھی زندہ ہونے پر خوش ہوں ،عدنان سمیع

ممبئی (گلف آن لائن) پاکستانی میوزک انڈسٹری سے شہرت حاصل کرکے بھارت میں جا بسنے والے گلوکار عدنان سمیع نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بھی زندہ رہنے پر وہ بہت خوش ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس مزید پڑھیں

چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائردرخواست نا قابل سماعت قرار

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائردرخواست نا قابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی ۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے شاہد خان کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ

سندھ ہائی کورٹ،وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر کی گئی درخواست کے قابل سماعت پرفیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں

دوسری شادی

ہائیکورٹ نے مجسٹریٹس کو پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روکدیا

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مجسٹریٹس کو پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روک دیا۔دوسری شادی کرنیوالے ملزم شوہروں کے ٹرائل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بڑا فیصلہ جاری مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے مقدمے میں ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے مقدمے میں ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ارشاد علی شاہ پر مشتمل بینچ نے منشیات رکھنے کے مقدمے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا پی ای سی ایچ بلاک 6 میں فٹ پاتھ پر قبضے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی حکام کوفوری قبضہ ختم کرانے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پی ای سی ایچ بلاک 6 میں فٹ پاتھ پر قبضے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی حکام کوفوری قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت خان مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،گٹکے اور ماوے کی تیاری و فروخت سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پردرخواست گزار سے جواب الجواب طلب

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے گٹکے اور ماوے کی تیاری و فروخت سے متعلق آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر جمع کرائی گئی پولیس حکام کی رپورٹ پر درخواست گزار مزمل میئو مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ، محمود آباد نالہ آپریشن میں لیزمکانات توڑنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی وکیل نے جواب کے لیے ایک بار پھر مہلت مانگ لی

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے محمود آباد نالہ آپریشن میں لیزمکانات توڑنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی وکیل نے جواب کے لیے ایک بار پھر مہلت مانگ لی۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس مزید پڑھیں