عدت نکاح کیس

عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ سیشن مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ان کیخلاف شکایت محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، اداروں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا کے استعمال سے روک دیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی میبنہ آڈیو لیک کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کی جانب سے بھجوائے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاﺅنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ صدر آصف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرآن و سنت اور آئین کے خلاف فیصلہ دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے قرآن و سنت اور آئین کے خلاف فیصلہ دیا ہے مبارک ثانی کیس میں دی گئی رعائت کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قرآن مجید کا عربی متن محرف ترجمہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کیخلاف 6 جون کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر تے ہوئے ان کے اور دیگر ملزمان کے خلاف فردِ جرم کی تاریخ 6 مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس، قیصرہ الہی ودیگر کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس میں قیصرہ الہی، راسخ الہی اور زرا الہی کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کرے گا۔ رنگ روڑ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کے مزید پڑھیں

سی ڈی اے

سی ڈی اے و پولیس اہلکاروں پر حملہ کیس، عامر مغل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو مزید پڑھیں