سپریم کورٹ

انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج، درخواست گزار پر 5 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج کرتے ہوئے درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم کیا جاتا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑکیس: عدالت نے فرخ حبیب کو کیس سے ڈسچارج کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں سیاسی رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو کیس سے ڈسچارج کر دیا۔ فرخ حبیب انسداد دہشت گری عدالت پیش ہوئے، کیس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہیہعبشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عام الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور( نمائندہ خصو صی)8فروری کو ہونے والے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ شہری شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

عمران ریاض

عمران ریاض کا نام پی سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ( نمائندہ خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔عمران ریاض کی مزید پڑھیں

عتیق ریاض

لاہور ہائیکورٹ سے صنم جاوید کے شوہر کی ضمانت منظور

لاہور ( نمائندہ خصو صی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ عدالت نے وکلا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، سپریم کورٹ کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آبا د( نمائندہ خصو صی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

9 مئی مقدمات،ملزمان کے جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( نمائندہ خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جلائو گھیرائو کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کا کیس، نگران وزیراعظم کی عدالت طلبی کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مزید پڑھیں