پی ٹی آئی چیئرمین

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو این اے 45 کرم سے نا اہل کرنے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین کی نا اہلی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو این اے 45 کرم سے نا اہل کرنے فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پارک ویو سوسائٹی کی درخواست پر چیئرمین سی ڈی اے سے پارک ویو سٹی کے تنازعے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارک ویو سوسائٹی کی درخواست پر چیئرمین سی ڈی اے سے پارک ویو سٹی کے تنازعے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ۔ منگل کو کیس کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرفریقین سے جواب طلب کرلیا

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائرمتفرق درخواست پر متعلقہ فریقین کو نوٹسزجاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویراحمد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر

لاہور (گلف آن لائن) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں درخواست مقامی وکیل مدثر چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس،

رضوانہ تشدد کیس،سول جج کی اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ کی ضمانت خارج کر دی۔ کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سومیہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کی جانب سے عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت 10اگست کو ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی سے ملاقات کے لئے درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے جواب طلب

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کے لئے دائر درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین

چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور سے اٹک جیل منتقلی کی تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(گلف آن لائن)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہورسے اٹک جیل منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں، اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے سے قبل تمام اہلکاروں کے فونزلے لیے گئے تھے،اہلکاروں کے علاوہ افسران کوبھی موبائل مزید پڑھیں

4

چین ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے مزید350 ملین یوآن کے ریلیف فنڈز مختص

بیجنگ (گلف آن لائن)چین میں بیجنگ،تھیان جن ،صوبہ حہ بے اور شمال مشرقی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی صورتِ حال سے نمٹنے کےلیےچین کی وزارت خزانہ اوروزارت ایمرجنسی مینجمنٹ نے ان علاقوں کے ساتھ ساتھ صوبہ جی لین مزید پڑھیں