سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ریویو ایکٹ آئین کے خلاف ہے،سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔سپریم کورٹ نے کیس کی 6 سماعتیں کرنے کے بعد 19جون مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہ دینے کا حکم معطل کر دیا

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی سیل پر پابندی کے خلاف شہری عرفان بشیر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات، وکلا کو اجازت نہ ملی

اٹک(گلف آن لائن)توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم سے اٹک جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ملاقات کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہاکہ ملاقات کیلئے ہائیکورٹ اسلام آباد نے اجازت دی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین

190ملین پائونڈ اور توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے 190ملین پائونڈ بیضابطگی اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔جمعرات کواسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس،

تمام دستاویزات مہیا کیے ہیں، کچھ نہیں چھپاؤں گی،میرا جتنا میڈیا ٹرائل ہوا ہے، مجھے خود کشی کرلینی چاہیے ، ملزمہ عدالت میں روپڑیں

اسلام آباد ( گلف آن لائن)رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔کمسن رضوانہ تشدد کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والی سول جج کی اہلیہ کو جوڈیشل مزید پڑھیں

،اسد عمر، قریشی

جلائو، گھیرائو کیس،اسد عمر، قریشی، علیمہ، عظمی خان و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور (گلف آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہائوس میں جلائو گھیرائو سمیت 9 مئی کے 6 مقدمات میں علیمہ خان، عظمی خان سمیت شاہ محمود قریشی، فواد چودھری اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو این اے 45 کرم سے نا اہل کرنے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین کی نا اہلی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو این اے 45 کرم سے نا اہل کرنے فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پارک ویو سوسائٹی کی درخواست پر چیئرمین سی ڈی اے سے پارک ویو سٹی کے تنازعے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارک ویو سوسائٹی کی درخواست پر چیئرمین سی ڈی اے سے پارک ویو سٹی کے تنازعے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ۔ منگل کو کیس کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرفریقین سے جواب طلب کرلیا

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائرمتفرق درخواست پر متعلقہ فریقین کو نوٹسزجاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویراحمد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر

لاہور (گلف آن لائن) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں درخواست مقامی وکیل مدثر چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا مزید پڑھیں