فلائنگ آپریشن

ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے سیلز ٹیکس کے آڈٹ کے موجودہ طریق کار کوغیرقانونی قرار دیدیا

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیوکے سیلز ٹیکس کے آڈٹ کرنے کے طریق کار کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے موجودہ طریق کار کوغیرقانونی قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مزید پڑھیں

فلائنگ آپریشن

توہین عدالت کی کارروائی کے لئے دائر درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے سکول ٹیچر مزید پڑھیں

فلائنگ آپریشن

ہائیکورٹ کا شہر میں کوڑا اٹھانے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر ناراضگی کا اظہار

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں کوڑا اٹھانے اور صفائی کے اقدامات کے حوالے سے دائر درخواست پر صفائی کے ناقص انتظامات پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے موثر اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ذاکر جعفرکی درخواست ضمانت پر 15 ستمبر کیلئے دوبارہ نوٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والدین کی درخواست ضمانت پر 15 ستمبر کے لیے دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے مدعی کے وکیل کو اپیر کو ہی وکالت نامہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

کورونا وائرس کے باعث مقدمات نمٹانے کی راہ میں مشکلات کا سامنا رہا پھر بھی عدالتوں کا دروازہ عوام کیلئے کھلا رکھا،چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مقدمات نمٹانے کی راہ میں مشکلات کا سامنا رہا پھر بھی عدالتوں کا دروازہ عوام کیلئے کھلا رکھا،ججز کی تقرری کے مزید پڑھیں

نور مقدم کیس

نور مقدم کیس ،ہائی کورٹ میں ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت پندرہ ستمبر بدھ تک ملتوی کر دی گئی ۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ریلوے ملازمین 37 سال سے پلاٹس اور واجبات کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

کراچی(گلف آن لائن)ریلوے ملازمین 37 سال سے پلاٹس اور واجبات کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، سندھ ہائی کورٹ نے ریلوے ہائوسنگ کے 2800 متاثرین کی درخواست پر وفاقی حکومت سے پالیسی طلب کرلی۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ، فیکٹری انتظامیہ کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست، سی بی اے یونین کے عہدیداروں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ملازمین پرفیکٹری انتظامیہ کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست پر سی بی اے یونین کے عہدیداروں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو نوٹس جاری کردیئے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں ملازمین پر فیکٹری انتظامیہ کو مزید پڑھیں

فلائنگ آپریشن

والٹن ایئر پورٹ پرفلائنگ آپریشن کی عدم بحالی کیخلاف درخواست توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود والٹن ایئر پورٹ پر تربیتی طیاروں کافلائنگ آپریشن بحال نہ ہونے خلاف درخواست پر سیکرٹری ، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر 27 مزید پڑھیں

آصف زرداری

آٹھ ارب کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس ، آصف زرداری 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)آٹھ ارب کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس ، آصف زرداری 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا گیا ،احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی ، آصف علی زرداری مزید پڑھیں