محکمہ اینٹی کرپشن

محکمہ اینٹی کرپشن کامختلف شہروں میں کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف بڑا کریک ڈائو ن

لاہور(گلف آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن نے مختلف شہروں میں کرپٹ سرکاری افسران کے خلاف بڑا کریک ڈائو ن کرتے ہوئے کرپشن اور رشوت ستانی کے مختلف واقعات میں 6 سرکاری ملازمین کوگرفتار کرکے رشوت کی مد میں وصول کئے مزید پڑھیں

شہبازشریف ،حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف ،حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع

لاہور( گلف آن لائن)بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے شہباز شریف اور حمزہ مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ، سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی

سکھر(گلف آن لائن) سکھر کی احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت مختصر دلائل کے بعد سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں

نور مقدم کیس

نور مقدم کیس ، مرکزی ملزم طاہر ظہور سمیت بارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے چھ اکتوبر مقرر

اسلام آباد (گلف آن لائن)نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم طاہر ظہور سمیت بارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے چھ اکتوبر مقرر کر دی گئی ۔دوران سماعت ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کی گئیں، مرکزی ملزم مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت چھ اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت چھ اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

گستاخانہ مواد

ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ جمعرات کو جسٹس عامر فاروق نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے زیادتی اور قتل کے ملزمان کی سزائے موت اور عمر قید کا حکم کالعدم قرار دے دیا

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے زیادتی اور قتل کے ملزمان کی سزائے موت اور عمر قید کا حکم کالعدم قرار دے دیا، ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے6سالہ بچی کو ذیادتی کے بعد قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اورنگی،گجرنالے متاثرین کوادائیگیاں کریں،سپریم کورٹ کاوزیراعلی کوحکم،تحریری حکم نامہ جاری

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اورنگی اورگجرنالہ کیس کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ وزیراعلی سندھ متاثرین کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں اور ان اقدامات سے متعلق 2 ہفتے میں ابتدائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں مالکان اور الاٹیزکی نظرثانی درخواستیں مسترد کردیں

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں مالکان اور الاٹیزکی نظرثانی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 16 جون کے فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دے دیاہے۔ جمعرات کوسپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں نسلہ ٹاور کیس سے متعلق دائر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم دے دیاسماعت2نومبرتک ملتوی

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی جبکہ کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور مزید پڑھیں