لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں ۔لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین سمیت دیگر شوگر ملزمالکان کی درخواستوں پر چودہ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ فیصلے میں مزید پڑھیں

حافظ سعد رضوی

لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد مزید پڑھیں

نصرت شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد ،آئندہ سماعت پر نیب کے گواہ طلب

لاہور(گلف آن لائن ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو طلب کرلیا۔ لاہور کی دو مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

کمرشل عمارتوں کی چھتوں پر رئوف ٹاپ گارڈنز ، پارکوں میں زیرزمین کی بجائے جمع شدہ پانی استعمال کی پالیسی وضع کرنیکی ہدایت

لاہور(گلف آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سموگ کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کی رپورٹ طلب کر تے ہوئے پی ایچ اے کو کمرشل عمارتوں کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ از خود نوٹس میں سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ از خود نوٹس میں سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ نے ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ از خود نوٹس میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل کے ملازم محمد صداقت کی نوکری پر بحالی کی اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل کے ملازم محمد صداقت کی نوکری پر بحالی کی اپیل مسترد کر دی ،محمد صادق نے برطرف ملازمین بحالی ایکٹ کے تحت رجوع کیا تھا۔ جمعرات کو سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

صحافیوں کو ہراساں کیس ،ڈی جی ایف آئی اے،چیئرمین پیمرا اور آئی جی اسلام آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس میں ڈی جی ایف آئی اے،چیئرمین پیمرا اور آئی جی اسلام آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ نے 13 ستمبر کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خیبرپختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو سکتا، چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو سکتا۔چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے 2005 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری ویلفیئر فنڈ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری ویلفیئر فنڈ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا ۔عدالت عالیہ کے جسٹس بابر ستار نے فریقین کے دلائل کے بعد مختصر فیصلہ سنادیا ۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کیخلاف اشتہارات کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطیگیوں کے ریفرنس پر ملزمان پر فرد جرم موخر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف اشتہارات کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطیگیوں کے ریفرنس پر ملزمان پر فرد جرم موخر کر دی گئی ،ریفرنس میں اشتہاری قرار دئیے گئے ملزم فاروق اعوان نے نے وکیل مزید پڑھیں