آصف زرداری

آٹھ ارب کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس ، آصف زرداری 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)آٹھ ارب کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس ، آصف زرداری 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا گیا ،احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی ،

آصف علی زرداری کے مبینہ فرنٹ مین اشتہاری قرار ، کیس الگ کردیا گیا ،مشتاق احمد کو احتساب عدالت نے بذریعہ اشتہار طلب کر رکھا تھا ،عدالت نے مشتاق احمد کو 9 ستمبر تک پیش ہونے کی آخری مہلت دے رکھی تھی ،مشتاق احمد کا شناختی کارڈ بلاک ، احتساب عدالت کا جائیداد ضبطگی کی کارروائی بھی شروع کرنے کا حکم دیا گیا ،سماعت کے تحریری حکمنامے میں فرد جرم کی تاریخ مقرر کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں