'بلیغ الرحمن

تعلیم و تربیت کیلئے جدید سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے،گورنر پنجاب

سرگودھا(گلف آن لائن)گورنر پنجاب و چانسلر سرگودھا یونیورسٹی محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ نوجوان ملک و قوم کا سرمایہ اور قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی تعلیم و تربیت کیلئے جدید سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔طلبہ وہ مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے انٹرمیڈیٹ کی ایک لاکھ سے زائد اسناد غلط چھاپ دیں

مکوآنہ (گلف آن لائن )تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے انٹرمیڈیٹ کی ایک لاکھ سے زائد اسناد میں غلطیاں چھاپ دیں۔۔ گریڈ کے کالم میں پرسنٹائل اور شرح کے کالم میں گرید چھاپ کر اسناد تعلیمی اداروں کو بھی بھجوا دی مزید پڑھیں

22

سندھ، سکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منانے کی ہدایات جاری

کراچی (گلف آن لائن)محکمہ تعلیم کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رافعہ جاوید نے 7 سے 14 اگست تک اسکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی جانب سے صوبے مزید پڑھیں

22

یو ای ٹی فیصل آباد میں صنعتی فضلے ،پلاسٹک کے دوبارہ استعمال کا کامیاب تجربہ

لاہور (گلف آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ٹیکسٹائل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے صنعتی فضلے ، پلاسٹک کے دوربارہ استعمال کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ٹیکسٹائل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں پاکستان کی پہلی مکمل ٹیکسٹائل ری سائیکلنگ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمہ کیلئے جامع ملک گیر پروگرام کے تحت فلٹر کلینک قائم کئے جائیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے خاتمہ کے لئے جامع ملک گیر پروگرام شروع کیاگیاہے جس کے تحت ملک بھر میں فلٹر کلینک قائم کئے جائیں گے،اس کیلئے وفاقی حکومت نے35 ارب روپے مزید پڑھیں

یونیورسٹی فیصل آباد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں انتقامی کاروائیوں کا آغاز، مخالفین کے تعلیمی پروگرام بند کروا دیے، انتظامی عہدوں سے مخالفین کو ہٹا دیا گیا

مکوآنہ (گلف آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر آمین نے ایکٹنگ وائس چانسلر کے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے انتقامی کاروائیوں کا آغاز کر دیا۔ مخالفین کے تعلیمی پروگرام بند کروا دیے۔ انتظامی مزید پڑھیں

امتحانی نتائج

انٹرمیڈیٹ بورڈ فیصل آباد نے پیپر مارکنگ معاوضہ کے چیک جاری کردیئے

مکوآنہ (گلف آن لائن)پنجاب ٹیچرز یونین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کوششیں رنگ لے آئی،انٹرمیڈیٹ بورڈ فیصل آباد نے پیپر مارکنگ معاوضہ کے چیک جاری کردیے،محمد آصف ظفر سینئر نائب صدر کی مدعیت میں پنجاب ٹیچر یونین ٹوبہ کے رہنمائوں چوہدری مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس کمپیوٹر سائنس کیلئے فیز ٹو فیز ریگولر کلاسز کا اجرا کردیا

مکوآنہ (گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس کمپیوٹر سائنس کیلئے فیز ٹو فیز ریگولر کلاسز کا اجرا کردیاہے۔ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صمیم نے بتایا کہ کمپیوٹر سائنس بی ایس پروگرام مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کو 10 کمیشن اراکین کے تقرر کے لیے 30 ناموں پر مشتمل 10 پینل بھیجے گئے تھے۔ شہباز شریف نے مزید پڑھیں

چینی

بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات گردوں میں پتھری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہیں،ماہرین

کراچی(گلف آن لائن)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات کی کھپت گردوں میں پتھری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں چینی کی کھپت(عام طور پر جو مزید پڑھیں