انٹرمیڈیٹ

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے انٹرمیڈیٹ کی ایک لاکھ سے زائد اسناد غلط چھاپ دیں

مکوآنہ (گلف آن لائن )تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے انٹرمیڈیٹ کی ایک لاکھ سے زائد اسناد میں غلطیاں چھاپ دیں۔۔ گریڈ کے کالم میں پرسنٹائل اور شرح کے کالم میں گرید چھاپ کر اسناد تعلیمی اداروں کو بھی بھجوا دی گئیں۔

اسناد کی دوبارہ پرنٹنگ سے طلبہ پر کروڑوں روپے لاگت آئے گی جس کا اضافی بوجھ طلبہ پر ڈبلیکیٹ اسناد کی شکل میں پڑے گا۔۔ کمشنر فیصل آباد و چیئرپرسن بورڈ سلوت سعید نے معاملہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں