بلاول بھٹو

یوکرین کے وزیر خارجہ ڈومیروکلیبا کی وزارت خارجہ آمد، بلاول بھٹونے ترتپاک استقبال کیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) یوکرین کے وزیر خارجہ ڈومیروکلیبا کی وزارت خارجہ آمد پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے پرتپاک استقبال کیا،یوکرینی وزیر خارجہ کا پہلا پاکستان کا سفارتی دورہ ہے، دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط مزید پڑھیں

صدر مملکت

سرکاری افسران ملک میں گڈ گورننس کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں ،صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدرمملکت عارف علوی نے کہاہے کہ سرکاری افسران ملک میں گڈ گورننس کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں ، بیورو کریسی ملکی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے محنت اور اخلاص کے ساتھ کام مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کاپی ایچ ایف اور ماحولیاتی تبدیلی کے پارلیمانی کاکس کے درمیان مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے عزم

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی ایچ ایف اور ماحولیاتی تبدیلی کے پارلیمانی کاکس کے درمیان مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایچ ایف کے دو مزید پڑھیں

عمران خان

جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم نے اپنے سابق پرنسپل اعظم خان کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے بیان پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو، انتخابات 60 یا 70 دن میں بھی ہو سکتے ہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو، انتخابات 60 یا 70 دن میں بھی ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں رانا ثناء اللّٰہ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نیکہا ہے کہ کشمیریوں نے 76 سال قبل سری نگر میں کشمیر کی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی،کشمیری عوام کی امنگوں کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئندہ 3 ہفتے انتہائی اہم، پی ڈی ایم آپس میں دست و گریباں ہوگی، شیخ رشید

راولپنڈی: (گلف آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے جن میں پی ڈی ایم جماعتیں آپس مزید پڑھیں

شہباز شریف

دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں،چینی بینک نے پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور کیے، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 600 ملین مزید پڑھیں

سینیٹرمحمداسحاق ڈار

ہمارے کرنٹ اکاونٹ کے نمبر زفائنل ہوگئے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ ہمارے کرنٹ اکاونٹ کے نمبر زفائنل ہوگئے ، مارچ ، اپریل ، مئی اور جون میں کرنٹ اکاونٹ سرپلس 334ملین ڈالرز رہا ، کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے مین 85فیصد سے مزید پڑھیں