نواز شریف

قائد (ن) لیگ نواز شریف نے انتخابی منشور کے ابتدائی نکات کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے انتخابی منشور کے ابتدائی نکات کی منظوری دے دی۔لیگی ذرائع کے مطابق ابتدائی طورپر 15 اہم نکات منشور میں شامل کئے گئے ہیں، منشور کے اہم نکات میں مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا اعلی ٰکویتی قیادت سے ملاقات کیلئے البیان محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا اعلیٰ کویتی قیادت سے ملاقات کیلئے البیان محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔محل پہنچنے پر کویت کے اول نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ داخلہ شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح نے ان مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

امکان ہے الیکشن کے بعد (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں،راجہ پرویز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ امکان ہے الیکشن کے بعد (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اچھا گمان مزید پڑھیں

شہباز شریف

کسی کو علم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن کر پورے پاکستان میں تباہی پھیلا دے گی’ شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو علم نہیں تھا کہ اس وقت جو تحریک انصاف تھی وہ تحریک تباہی بن جائے گی اور پورے پاکستان میں مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی

فروری 2018 میں عمران خان، بشریٰ بی بی کا دوسرا نکاح پڑھایا مفتی سعید، عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں نکاح خواں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔منگل کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام مزید پڑھیں

نگراں وفاقی حکومت

نگراں وفاقی حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نگراں کابینہ سے منظوری کے بعد مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے ساتھ احترام کا رشتہ ، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

شہباز شریف

عوام دو تہائی اکثریت دے مہنگائی کی کمر توڑ دیں گے،شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام دو تہائی اکثریت دے دہشت گردی کی طرح مہنگائی کی بھی کمر توڑ دیں گے۔ صدر ن لیگ سے پارٹی رہنماوں مزید پڑھیں