یوکرین

یوکرین میں ریپ اور جنسی تشدد کے بڑھتے واقعات پراظہار تشویش

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی خواتین کے بہبود کی ایجنسی نے روس کی جانب سے یوکرین میں ریپ کو جنگی حربہ کے طور پر مبینہ استعمال کو روکنے کی اپیل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین میں روسی فوجیوں کے ذریعہ مزید پڑھیں

روس

روس سے تیل درآمدات بھارت کے مفاد میں نہیں، بائیڈن کا مودی کو پیغام

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آگاہ کیا ہے کہ روس سے تیل کی درآمدات میں اضافہ بھارت کے مفاد میں نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ یہ جو مزید پڑھیں

پابندی عائد

بھارت میں مذہبی فسادات کے بعد کرفیو نافذ، اجتماع پر پابندی عائد

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران ہندوئوں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں میں پولیس ایک قصبے میں کرفیو کے نفاذ اور گجرات اور دو دیگر ریاستوں کے متاثرہ علاقوں میں 4 سے زیادہ افراد کے اجتماع مزید پڑھیں

سفیر کو طلب

افغان شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک، طالبان نے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا

کابل (گلف آن لائن)افغانستان میں طالبان حکومت نے گذشتہ روز اتوار کو کابل میں ایران کے سفیر کو طلب کر کے ایران میں مقیم افغان عوام کے ساتھ خراب برتا ئوپر احتجاج کیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

چین

خواتین اور بچوں کو مسلح تنازعات میں ترجیحی تحفظ دیا جائے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے ڈائی بنگ نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کو تشدد سے متاثر ہونے کا انتہائی خطرہ لاحق ہیں اور انہیں مسلح تنازعات میں ترجیحی تحفظ دیا جائے۔ مزید پڑھیں

وزار ت خا رجہ

چین کی “ڈائنامک زیرو” پالیسی ماہرانہ رائے کی  بنیاد پر ہے،  وزار ت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں چاؤ لی جیان نے  کہا کہ چین کی “ڈائنامک زیرو” پالیسی اور متعلقہ اقدامات ،سائنس اور ماہرانہ رائے کی  بنیاد پر کیے جارہے ہیں، جو چین کی صورتحال اور عالمی مزید پڑھیں

چین

چین کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔چین اور پاکستان چاروں موسموں کے سٹریٹیجک ساتھی ہیں اور مزید پڑھیں

، چیچن سربراہ

ماریوپول شہر پر حملہ کرکے کیف میں داخل ہو جائیں گے، چیچن سربراہ

ماسکو(گلف آن لائن)تقریبا دو ماہ قبل یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے چیچن سربراہ رمضان قدیروف کئی بار اپنے ٹیلی گرام اکائونٹ پر یوکرین میں لڑائی میں چیچن فورسز کی شرکت کے حوالے سے بیان مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کی چارریاستوں میں مسلمانوں پرحملے،ایک شخص جاں بحق

نئی دہلی( گلف آن لائن) بھارت کی چارریاستوں میں مسلم کش فسادات میں ایک شخص جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات،جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندوانتہاپسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے مزید پڑھیں