روس

روس جلد امریکا کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان بھی کرے گا،روسی وزارت خارجہ

ماسکو(گلف آن لائن)روس نے یوکرین پر ماسکو کے حملے کے ردعمل میں دوما کے 328 ارکان کے خلاف امریکا کی پابندیوں کے جواب میں ایوان نمائندگان کے 398 ارکان پرآئینہ پابندیاںعاید کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی فیڈریشن مزید پڑھیں

برطانوی اسکالر

روس- یوکرین تنازعےنے یورپی کساد بازاری کو مزید بڑھا دیا،برطانوی اسکالر

لندن (گلف آن لائن)برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سیینئر محقق اور معروف اسکالر مارٹن جیکس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ یوکرین کی صورت حال امریکہ کی، سرد جنگ کی ذہنیت پر قائم رہنے اور نیٹو کی توسیع کو مزید پڑھیں

وزار ت خا رجہ

نئے دور میں چین پاکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو تیز کیا جائے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ نئے دور میں چین پاکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو تیز کیا جائے گا تاکہ دونوں ممالک اور دونوں عوام کومزید مزید پڑھیں

نسل کشی

امریکی صدر کا روسی ہم منصب پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام عائد کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آمر قرار مزید پڑھیں

پارٹی گیٹ

پارٹی گیٹ اسکینڈل،برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ عائد، قوم سے معافی مانگ لی

لندن(گلف آن لائن)کورونا وباکے دوران سرکاری رہائش گاہ پرپارٹیاں کرنے پر برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورس جانسن برطانیہ کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم مزید پڑھیں

ریزی کا الزام

یوکرائنی صدر کا روسی فوجیوں پرسیکڑوں خواتین کی عصمت ریزی کا الزام

کیف (گلف آن لائن)یوکرین کے صدرولودیمیرزیلنسکی نے کہا ہے کہ تفتیش کاروں کو ان علاقوں میں عصمت ریزی کے سیکڑوں واقعاتکی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،جن پر حال ہی میں روسی فوجیوں نے قبضہ کر لیاتھا۔ان میں چھوٹے بچوں پر جنسی مزید پڑھیں

روس

روس کا فوجی منصوبہ ناکام ہوچکا، یوکرینی وزیرخارجہ

کیف(گلف آن لائن)یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا نے کہا ہے کہ یوکرین میں روسی فوجی منصوبہ ناکام ہو گیا۔یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا نے عرب ٹی وی سے بات چیت میں کہاکہ ہم کریمیا کے روس کے ساتھ مزید پڑھیں