روس

روس نے امریکا کے سفارتی مشن کے ڈپٹی چیف کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن/ماسکو (گلف آن لائن)روس نے ماسکو میں امریکی سفارتی مشن کے ڈپٹی سربراہ بارٹ گورمن کو ملک بدر کردیا جس کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ نے اسے بلاسبب قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے روس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں چینی مندوب

یوکرین مسئلے کا حل “منسک معاہدے” پر عمل درآمد کرنا ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (گلف آن لائن) اقوام متحدہ میں مستقل چینی مندوب چانگ جون نے مسئلہِ یوکرین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین کا موقف بیان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مسئلہِ یوکرین کا مزید پڑھیں

جانی اور مالی نقصان

بھاری جانی اور مالی نقصان کے بارے میں جان کر صدمہ پہنچا ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپنے برازیلین ہم منصب جیر بولسونارو کے نام ایک تعزیتی پیغام میں برازیل میں طوفانی بارشوں کے باعث بھاری جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

چینی مین لینڈ کی ہانگ کانگ میں انسداد وبا کے لیے بھرپور معاونت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ہانگ کانگ کے انسداد وبا کی معاونت کے لیے چائنیز مین لینڈ کے 4 وبائی امراض کے ماہرین نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے متعلقہ حکام کے ساتھ وبا کی روک تھام سے متعلق پہلی ملاقات مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین معاملے پر جی سیون ممالک کے وزرائے کل ملاقات کریں گے

میونخ(گلف آن لائن)یوکرین کے معاملے پر جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کی بیٹھک کل(ہفتے کو) طے پاگئی، ہفتے کو جرمنی کے شہر میونخ میں سات بڑے ممالک کے وزرائے خارجہ مل بیٹھیں گے۔ادھر روسی پارلیمنٹ نے یوکرین کے دو مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم دہلی کے ایک مندر کے دورے پر مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے گئے تاہم وہ پہلے مزید پڑھیں

آئی اے ای اے

مصراورسعودی عرب کوجوہری بجلی کی تیاری میں مدد دی جارہی ہے، آئی اے ای اے

جنیوا(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے)کے سربراہ رافیل گروسی نے بتایا ہے کہ ان کی ایجنسی مصر اور سعودی عرب کو جوہری توانائی سے بجلی کی تیاری میں مدد دینے کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں چینی مندوب

دنیا کو سلامتی کے روایتی و غیرروایتی خطرات کا سامنا ہے، گروہی سیاست کی مخالف کی جائے ،اقوام متحدہ میں چینی مندوب

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ اور مشترکہ سلامتی معاہدے کی تنظیم کے درمیان تعاون کے حوالے سے ایک عمومی مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے چانگ جون مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین بحران پر امریکی اور فرانسیسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

ماسکو (گلف آن لائن)روسی افواج کی بیرکوں میں واپسی کے اعلان کے بعد یوکرین بحران پر امریکی اور فرانسیسی صدور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی جانب سے ایک تحریری بیان جاری مزید پڑھیں