وزیراعلی پنجاب

بزرگان دین کے مزارات کی اپ گریڈیشن جلد مکمل کی جائے،وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر کے مختلف شہروں میں بزرگان دین کے مزارات کی اپ گریڈیشن کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

مریم نواز

نوجوان نسل میں بڑا جنون ہے، وعدہ ہے پنجاب کی طرح بلوچستان پر بھی توجہ دیں گے،مریم نواز

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ وعدہ ہے پنجاب کی طرح بلوچستان پر بھی توجہ دیں گے، نوجوان نسل میں بڑا جنون ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا تین مزید پڑھیں

احسن اقبال

16 ماہ کی حکومت میں اپنی وزارت کی کارکردگی کا دفاع نہایت فخر کے ساتھ کر سکتے ہیں، احسن اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں اپنی وزارت کی کارکردگی کا دفاع نہایت فخر کے ساتھ کر سکتے ہیں، 16 ماہ میں پی ٹی آئی حکومت میں مزید پڑھیں

نوازشریف

بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نوازشریف

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے،سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر چلیں گے،سب مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کی فیصلہ کن جدوجہد کریں گے’شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کی فیصلہ کن جدوجہد کریں گے، پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

پنجاب اسموگ،گھر سے کام، آن لائن اسکولنگ اور پبلک ٹرانسپورٹ محدود کرنے پر غور

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا۔نگران وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ اسموگ سے نمٹنے کیلئے بدھ کے روز ورک فرام ہوم، آن لائن اسکولنگ اور مزید پڑھیں

آصف زرداری

پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے، کوئی پرواہ نہیں،آصف زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

سراج الحق

سراج الحق کا 19نومبر کو لاہور میں غزہ مارچ کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے او آئی سی کے اجلاس پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے 19نومبر کو لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا اعلان کر دیا،امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں