حافظ حسین احمد

مقابلہ میدان میں ہوگا، مخالفین کے ہاتھ باندھ کر مقابلے کے قائل نہیں، حافظ حسین احمد

کراچی(نیوز ڈیسک) جمعیت علماءاسلام کے سینئر رہنماسابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ہم مخالفین کے ہاتھ باندھ کر مقابلے کے قائل نہیں مقابلہ ہوگا تو میدان میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرنے والے وفد مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس 4 نومبر ہفتے کو ہوگا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی جنرل کونسل کا اجلاس 4 نومبر ہفتے کو ہوگا۔ مسلم لیگ (ن)کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت جنرل مزید پڑھیں

علی ظفر

سینٹ میں اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔ تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان سینیٹرعلی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم

غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افراد کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آپریشن شروع

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے جس کے بعد اب حکومت پاکستان نے ان کی بیدخلی کیلئے ملک گیر آپریشن شروع کردیا ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی انتخابات میں لیول پلیئنگ فلیڈ کی بات کرتی ہے توبونوں کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات میں لیول پلیئنگ فلیڈ کی بات کرتی ہے توبونوں کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ صرف مزید پڑھیں

اسد عمر

مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی’ اسد عمر

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جا چکی ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فوجی ٹرائل کے خلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا،فیصل واوڈا

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ہوا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن کا مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروائیں گے،آئی جی پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک ) انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے انخلا کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروائیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم

خیبرپختونخوا، 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔ مزید پڑھیں