امین الحق

فی الحال پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کا کوئی امکان نہیں،پی ڈی ایم میں رہنے کا فیصلہ کارکنان کی مشاورت سے ہوگا، امین الحق

کراچی(گلف آ ن لائن)متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیوایم)پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن اوروفاقی وزیرامین الحق نے کہاہے کہ فی الحال پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کا کوئی امکان نہیں، جب کہ مستقبل میں پی ڈی ایم میں رہنے مزید پڑھیں

مشعال ملک

حریت رہنما کی بھارتی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کی وجہ سے حالت تشویشناک ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (این این آئی)یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی کی بھارتی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کی وجہ سے حالت تشویشناک ہے۔اپنے بیان میں مشعال نے کہا کہ یاسین ملک ہسپتال مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سندھ میں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے ۔ اپنے بیان میں سابق وزیراطلاعات ونشریات نے کہاکہ سندہ میں لیڈر آف مزید پڑھیں

اسد عمر

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ،یہ لوگ نام نہاد جمہوریت پسند، حقیقت میں بدترین فسطائی اور ظالم ہیں،اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر اسد عمر نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ لوگ نام نہاد جمہوریت پسند، مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے۔وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پنجاب کے عوام کو مینڈیٹ کا واپس ملنا وفاق میں قائم امپورٹڈ حکومت سے نجات ملنے کی جانب اہم پیشرفت ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو مینڈیٹ کا واپس ملنا وفاق میں قائم امپورٹڈ حکومت سے نجات ملنے کی جانب اہم پیشرفت مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جعلی حکومت کی جانب سے عوامی فلاح کے روکے گئے منصوبے دوبارہ شروع کرینگے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے ہمارے دور کے جتنے بھی عوامی فلاح کے منصوبے ختم کئے تھے انہیں دوبارہ شروع مزید پڑھیں

فرخ حبیب

رسی جل گئی بل نہیں گیا!، فرخ حبیب کا رانا ثناء اللہ کے بیان پررد عمل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فرخ حبیب کا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ رسی جل گئی بل نہیں گیا!۔ اپنے بیا ن میں فرخ حبیب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری سرکاری ٹی وی پر نہ دکھانے پر فواد چوہدری برہم

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر فواد چوہدری ایوان صدر سے وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری براہ راست نشر نہ کرنے پر برہم ہوگئے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود یہ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عدالت کے فیصلے سے پارٹی سربراہ اور پارلیمانی لیڈر کے اختیارات میں وضاحت کے بجائے ابہام پیدا ہو گیا ہے ، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ عدالت کے فیصلے سے پارٹی سربراہ اور پارلیمانی لیڈر کے اختیارات میں وضاحت کے بجائے ابہام پیدا ہو گیا ہے، پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی محدود مزید پڑھیں