فخر زمان

اوپنر بلے باز فخر زمان کو پاکستان نیوی میں لیفٹننٹ کے عہدےسے نوازہ گیا.

نیول ہیڈ کوارٹرز (گلف آن لائن) قومی کرکٹر بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فخرزمان کو کرکٹ میں پاکستان کے لیے ان کی خدمات اور محکمانہ کارکردگی کے اعتراف میں پاک بحریہ میں لیفٹننٹ کا عہدہ دیا گیا۔ اس حوالے سے نیول مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

نوازشریف نے تسلیم کیا کہ قومی اسمبلی میں حلف اٹھاکرغلطی کی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے تسلیم کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

یونس خان

محمد رضوان اور فہیم اشرف کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، کوچ یونس خان

ماؤنٹ مونگنئی (گلف آن لائن) پاکستان کے ٹیسٹ کپتان محمد رضوان اور آل راؤنڈر فہیم اشراف کی کارکردگی سے بیٹنگ کوچ یونس خان بہت خوش ہیں. یونس خان نے کہا کہ محمد رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ایبٹ آباد میں سب سے زیادہ مثبت کورونا کیسس سامنے آ گئے، مزید 1800 کوویڈ 19 انفیکشنز.

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، 1،853 افراد میں وائرس کا شکار ہوگیا جبکہ 57 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کوویڈ – 19 وبائی امراض کے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پرپیغام

لاہور(گلف آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سب سے بہترین عمل یہی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پارٹی قیادت نے استعفے جمع کرانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے اپنے ارکان کے لئے استعفے جمع کرانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

مریم نواز کاجلسوں سے ریلیوں اور کارنر میٹنگز تک کا سفر ان کے تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہمریم نواز کاجلسوں سے ریلیوں اور کارنر میٹنگز تک کا سفر ان کے تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈبلیو ایم سی کو البراک کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری استعمال کرنے سے روک دیا

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو البراک کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری استعمال کرنے سے روک دیا اور پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے البراک مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

وزیراعظم عمران خان پاکستان کو حقیقی معنوں میں قائد اعظم کا پاکستان بنانے کے لئےکوشاں ہیں،ہمایوں اخترخان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اڑھائی سال میں26ارب ڈالر کا غیرملکی قرضہ لیا جس میں سے 23ارب ڈالرسابقہ حکومت کے قرضوںاورسود کی ادائیگی مزید پڑھیں

مسیحی برادری

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منائے گی

اسلام آباد(گلف آن لائن)ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی مسیحی برادری (آج) جمعہ کو کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منائے گی۔ کرسمس ٹریز کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام گرجا گھروں کو انتہائی خوبصورتی سے سجا مزید پڑھیں