کورونا وائرس

کورونا وائرس کے وار جاری، 34 جاں بحق، ایک ہزار808 کیس رپورٹ.

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

حکومت سے بہت مایوسی ہو ئی ،خود بلا یا اور دفاع بھی نہیں کیا ، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (گلف آن لائن ) سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ حکومت سے بہت مایوسی ہو ئی، خود بلا یا اور دفاع بھی نہیں کیا ،16سال سے باہر تھا وزیراعظم عمران خان نے بلایا مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان نے شہباز شریف کو خوفزدہ ہو کر گرفتار کیا ،مریم اورنگزیب

لاہور( گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو عمران خان نے خوفزدہ ہو کر گرفتار کیا ہوا ہے ،شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملی تو مزید پڑھیں

سعد رفیق

حکمران جتنی مرضی گرفتاریاں کرلیں لاہورمیں بھرپو رجلسہ ہوگا، خواجہ سعدرفیق

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گرفتاریوں اور جھوٹے مقدموں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا،خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کیا ہوا ہے ممکن ہے جلسے سے پہلے ہمیں بھی مزید پڑھیں

لاک ڈاﺅن نافذ.

کورونا وائرس، لاہور، گوجرانوالہ ،ملتان، راولپنڈی میں سمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ.

لاہور/ملتان/راولپنڈی/گوجرانوالہ(گلف آن لائن ) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی اورگوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیا ہے جو 19 نومبر تک نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

پاکستان نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا.

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ، پاکستان بمقابلہ زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز 0-3 سے جیت لی.ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے عبداللہ شفیق نے ناقابل شکست 41 رنز بنائے، جس کے لیے انہوں نے 33 گیندوں مزید پڑھیں

مریم نواز

دھاندلی کی اب گنجائش نہیں عمران جیسے آئے تھے ویسے ہی جائیں گے ، مریم نواز

استور (گلف آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پورا پاکستان آج جھولیاں اٹھاکر عمران اور انکے لوگوں کو بددعائیں دے رہا ہے ، عمران خان جیسے آئے تھے ویسے ہی جائیں گے مزید پڑھیں