بالی ووڈ

بالی ووڈ کے دونوں خانز 2 دہائیوں بعد ایک ساتھ بڑی سکرین پر آنے کو تیار

ممبئی(گلف آن لائن) بالی ووڈ پر راج کرنے والے دونوں خانز سلمان اور شاہ رخ خان دو دہائیوں بعد ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دونوں سپر اسٹارز سلمان خان اور مزید پڑھیں

شان شاہد

شان شاہد کی فلم ”ضرار” کی نمائش موخر’29ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی (گلف آن لائن)مختلف وجوہات کی بنا پر مسلسل تین سال سے تاخیر کا شکار ایکشن ہیرو شان شاہد کی آنے والی فلم ‘ضرار’ کی نمائش ایک بار پھر ایک موخر کردی گئی۔’ضرار’ کو ابتدائی طور پر 2020 میں ریلیز مزید پڑھیں

نادیہ جمیل

لے پالک بیٹی کے قانونی کاغذات نہ بنائے جانے پر نادیہ جمیل نادرا سے خفا

کراچی (گلف آن لائن)اداکارہ نادیہ جمیل نے ‘نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی’ (نادرا) کی جانب سے لے پالک بیٹی کے قانونی کاغذات بنانے میں تاخیر کرنے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں کاغذات کے مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

مینہ سے شادی کیلئے آنسو بھی بہائے تھے’ہمایوں سعید کا انکشاف

لاہور(گلف آن لائن) پاکستانی سپر سٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ ثمینہ سے شادی کے لئے آنسو بھی بہائے تھے۔پاکستان کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا کہ میں ثمینہ کو بے مزید پڑھیں

مہوش حیات

تباہ کن سیلاب پر بالی وڈ میں خاموشی حیران کن ہے، مہوش حیات

کراچی(گلف آن لائن) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر بالی وڈ فنکاروں کی جانب سے خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔مہوش حیات نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر برطانوی صحافی کا ایک ٹوئٹ شیئر مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن میوزک کمپوزر بھی بن گئے، فلم کیلئے دْھن بنا ڈالی

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے طویل فلمی کیریئر کے دوران انڈسٹری کے کئی شعبوں میں اپنی مہارت کا لوہا منوایا، جس میں اداکاری، گلوکاری اور تو اور بطور پروڈیوسر بھی کام کیا۔ تاہم اب مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

مہیش بھٹ مسلمان ہوچکے ہیں،ان کا اصل نام ”اسلم” ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰ

ممبئی(گلف آن لائن) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ساز مہیش بھٹ مسلمان ہوچکے ہیں اور وہ اپنا اصلی نام”اسلم” لوگوں سے چھپاتے ہیں۔انسٹاگرام پر مہیش بھٹ کی پرانی وڈیوز کے کلپ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مزید پڑھیں