سیف علی خان

کیرئیر میں وقت ایسا بھی آیا جب کوئی بھی ڈائریکٹر ،پروڈیوسر سیٹ پر شراب پی کر آنے کے الزامات کی وجہ سے مجھے کام نہیں دیتا تھا ، سیف علی خان

ممبئی(گلف آن لائن) سیف علی خان نے کہاہے کہ میرے کیرئیر میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب کوئی بھی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سیٹ پر شراب پی کر آنے کے الزامات کی وجہ سے مجھے کام نہیں دیتا تھا ۔بالی مزید پڑھیں

انور مقصود

جن لوگوں کو آئٹم نمبر پر اعتراض ہوا، ان سے معذرت’ انور مقصود

کراچی (گلف آن لائن)کراچی آرٹس کونسل میں ‘ساڑھے چودہ اگست’ تھیٹر پلے پیش کیا جارہا ہے، انور مقصود کے ڈرامے میں اس مرتبہ آئٹم نمبر بھی دکھایا گیا ہے جس کی وجہ سے نامور مصنف کو تنقید کا سامنا ہے۔جیو مزید پڑھیں

خلیل الرحمن قمر

ماہرہ خان کو معاف کردیا، مجھے اس کی معافی کی ضرورت نہیں، خلیل الرحمن قمر

کراچی (گلف آن لائن)ڈراما ساز خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ میں نے ماہرہ خان کو ان کی غلیظ ٹوئٹ پر معاف کردیا مگر اس کیلئے پیچھے نہیں مڑ سکتا نہ ہی اسے اپنے ڈراموں یا فلموں میں کاسٹ مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

پہلے جاب انٹرویو کیلئے دوست سے کپڑے ادھار لئے تھے، ہمایوں سعید

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب مالی مشکلات کے باعث بچوں کو ٹیویشنز پڑھائیں، پہلے انٹرویو مزید پڑھیں

کترینہ کیف

شادی کی تقریب کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی بڑی وجہ کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عائد پابندیاں تھیں، کترینہ کیف

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کے شادی کی تقریب کو خفیہ رکھے جانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔کترینہ کیف اور وکی کوشل گزشتہ برس 9دسمبر کو راجستھان کے شہر سوائی مادھو مزید پڑھیں

نیلم منیر

ہمارے ڈراموں میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے’ نیلم منیر

لاہور (گلف آن لائن) نامور اداکارہ نیلم منیر نے کہاہے کہ ہمارے ڈراموں میں معاشرے کی اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ،نجی شعبے میں ایسے شاہکار ڈرامے بنائے جارہے ہیں جن کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مزید پڑھیں

ببرک شاہ

فلم انڈسٹری کی بحالی فرد واحد کے بس کی بات نہیں ،حکومت بھی سپورٹ کرے ببرک شاہ

لاہور (گلف آن لائن) نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی فرد واحد کے بس کی بات نہیں بلکہ اس کے لئے حکومت کو بھی سپورٹ کرنا چاہیے ، فلم انڈسٹری کے بحران کی بے مزید پڑھیں

سجل علی

انسان جس کیلئے دہائیوں تک خواب دیکھتا ہے مجھے کم عمری میںہی وہ سب کچھ مل گیا ‘ سجل علی

لاہور( گلف آن لائن)ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی ہوںجس کوکم عمری میں ہی وہ سب کچھ مل گیا جس کیلئے انسان کئی دہائیوں تک خواب دیکھتا ہے مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز

اداکاری کے ہنر کے بغیر فنکار مکمل ہی نہیں ہوتا ‘شگفتہ اعجاز

لاہور( گلف آن لائن) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا ہے کہ اداکاری کے ہنر کے بغیر فنکار مکمل ہی نہیں ہوتا ،کوئی بھی فنکارشوبز میں چاہے کئی دہائیاں بھی گزار لے لیکن اسے ہمیشہ ایسے کردار کی تلاش رہتی مزید پڑھیں

فیصل قریشی

ہم سیاستدانوں کی طرح چندوں کی تشہیر نہیں کرتے، فیصل قریشی

کراچی(گلف آن لائن) معروف اداکار قیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہم اداکار سیاستدان نہیں ہیں جو اپنے ڈونیشنز اور چندوں کی تشہیر کریں۔انہوں نے گیم شوز کے میزبانوں پر تنقید کرنے والوں کو کہا کہ اگر ان ناقدین کے مزید پڑھیں