پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ سترہ ستمبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

راولپنڈی (گلف آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17ستمبر کو راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تین میچز مزید پڑھیں

یو ایس اوپن

یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں نوواک جوکووچ کو شکست ہوگئی

نیویارک (گلف آن لائن)یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ون سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو نے نوواک جوکووچ کو ہرا کر ان کا 21 ویں بار Grand Slam جیتنے مزید پڑھیں

قومی ون ڈے

قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا آرام ، ٹریننگ سیشن نہیں ہوا

راولپنڈی(گلف آن لائن)قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ نے اتوار کو آرام کیا ، ٹریننگ سیشن نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ نے اتوار کو آرام کیا ، ٹریننگ سیشن نہیں ہوا اور نہ ہی میڈیا مزید پڑھیں

انگلینڈ بھارت

انگلینڈ بھارت ٹیسٹ منسوخ ہونے کی وجہ آئی پی ایل کے سوا کچھ نہیں، مائیکل وان

لندن (گلف آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ کی مزید پڑھیں

ویکسینیشن

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے خلاف سیریز میں صرف ویکسینیشن کروانے والے افراد کو ٹکٹ خریدنے کی اجازت

اسلام آباد (گلف آن لائن) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے خلاف سیریز میں صرف ویکسینیشن کروانے والے افراد کو ٹکٹ خریدنے کی اجازت دی گئی۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ٹکٹ خریدتے اور اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت نادرا مزید پڑھیں

پرتگالی فٹبالر

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد اپنا پہلا گول بنالیا، کلب خوشی سے نہال

مانچسٹر (گلف آن لائن)پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد اپنا پہلا گول بنالیا، کلب نے بھی خوشی کا اظہار کیانیوکاسل یونائیٹڈ کے خلاف کرسٹیانو نے پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں یہ گول حریف ٹیم مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی فروخت

بک می ڈاٹ پی کے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کریگا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بک می ڈاٹ کام کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے، جو ستمبر 2021 سے ستمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ اس معاہدے کا آغاز پاکستان کی ہوم انٹرنیشنل سیریز میں شامل پہلی مزید پڑھیں

بابر اعظم

حسو بہت اچھا لگ رہا ہے ، بابر اعظم کا حسن علی کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حسو بہت اچھا لگ رہا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی مزید پڑھیں

محمد وسیم

خوش قسمت سمجھتا ہوں پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے،محمد وسیم

راولپنڈی (گلف آن لائن) پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی محمد وسیم نے کہاہے کہ خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے، پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں اپنی پوری جان مارونگا ،عبدالرزاق کے ساتھ بطور مزید پڑھیں