کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل مینز فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

میڈرڈ (گلف آن لائن)پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو انٹرنیشنل مینز فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ورلڈ کپ کوالیفا ئنگ میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی طرف سے کھیلتے مزید پڑھیں

کامران اکمل

سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے سْسر انتقال کر گئے

لاہور (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے سْسر انتقال کر گئے۔کامران اکمل نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ ان کے سسر محمد الیاس چوہدری کا انتقال ہوگیا ہے، ان کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

ڈھاکہ(گلف آن لائن)بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (آج )جمعہ کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو کیوی ٹیم کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری مزید پڑھیں

رمیز راجہ

کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کو عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی متحرک

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کو عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی متحرک ہو گئے ،رمیز راجہ کی جانب سے مشاورت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ رمیز راجہ مزید پڑھیں

انگلینڈ اور بھارت

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا

نوٹنگھم(گلف آن لائن)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ2 سے 6 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

مصباح الحق

جمیکا میں قرنطینہ کرنے والے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا آج دوبارہ کورونا ٹیسٹ لیا جائیگا

لاہور( گلف آن لائن) دورہ ویسٹ انڈیز میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا آج ( جمعرات) کے روزدوبارہ کورونا کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے شہر جمیکا مزید پڑھیں

قومی ون ڈے

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 20 رکنی قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن)قومی کرکٹ کے سلیکٹرز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سکیورٹٰی پر اطمینان کے بعددورہ پاکستان کی منظوری دے دی.

لاہور (گلف آن لائن) پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سکیورٹٰی پر اطمینان کا اظہار کرتے ‌ہوئےدورہ پاکستان کی منظوری دی دے. سیکیورٹی چیک مکمل ہونے کے بعد ، نیوزی لینڈ 18 سال بعد پاکستان کے دورے مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز احمد نے تنقید کرنے پر خاتون صحافی کو لا جواب کر دیا

کراچی(گلف آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے تنقید کرنے پر خاتون صحافی کو لا جواب کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت سرفراز نے شوہر کی پاستہ بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس مزید پڑھیں

کیوی کپتان

بنگلہ دیش میں سیریز کے اختتام پر ہماری توجہ دورہ پاکستان پر ہوگی، کیوی کپتان

ڈھاکہ (گلف آن لائن)کیوی کپتان ٹام لیتھم نے دورہ پاکستان کی نوید سنا دی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہاہے کہ سیریز کے اختتام پر ہماری توجہ دورہ پاکستان پر ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹام لیتھم نے مزید پڑھیں