شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرِ ستان میں علیحدہ علیحدہ آپریشنز مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں 7خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں 7خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اتوارکوجاری بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک کی ایکسچینج کمپنیز کو وی پی این استعمال کرنے کی اجازت

کراچی (نمائندہ‌خصوصی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیز کو وی پی این (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کے استعمال کی اجازت دے دی ہے ۔ اس اقدام کا مقصد کرنسی کے تبادلے، ترسیلات زر، اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی جیسے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پا کستان لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چا ہتا ہے، وزیر اعظم

دبئی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ وہ لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہفتہ کے روز چینی سر کاری ٹی وی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آب مزید پڑھیں

Pervaiz-Elahi14

پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں اچانک طبیعت خراب ہو گئی

اٹک (گلف آن لائن) پرویز الٰہی کی طبیعت نا ساز ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں اچانک طبیعت خراب ہو گئی،ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ سابق وزیراعلٰی پنجاب کو مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی تقاریر پر پابندی، چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹسز جاری

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم امتناعی کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی سے متعلق کیس میں چیئرمین پیمرا سلیم بیگ اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس جاری مزید پڑھیں