شہباز شریف

مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم کی تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے صدق دل سے تیار ہوں، میں چاہتا ہوں مذاکرات آگے بڑھیں، ہماری مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آپریشن کے نتیجے میں ان کے مذموم مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

ٹک ٹاک نے امریکہ کے روز گار کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ا کہا ہے کہ ٹک ٹاک امریکہ میں کئی سالوں سے موجود ہے اور یہ امریکی لوگوں کو بہت پسند ہے،اور اس نے امریکہ کے روز گار اور کھپت کو فروغ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ملاقات میں آرمی چیف نے بتایا کہ وہ کیا کرنے جا رہے ہیں’ فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ‌خصوصی)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف عاصم منیر کی پشاور میں سیاستدانوں سے ملاقات میں صوبے کے امن و امان پر بات ہوئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے مزید پڑھیں

امیر مقام

حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰ

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے پہلے دن منخب مزید پڑھیں

احمد الشرع

بشارحکومت کو گرانے کے عمل میں جانی نقصان کو روکنے کی بھرپور کوشش کی گئی،احمد الشرع

دمشق(نمائندہ خصوصی)شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع نے کہا ہے کہ شامی باشندوں نے 14 سال تک مصائب برداشت کیے اور وہ المیوں سے گزرے ہیں۔ انہوں نے کہا شام میں تنازع کا پیمانہ پیچیدہ تھا۔ شام کے مزید پڑھیں

مریم نواز

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حاکم خان نے کہاکہ آپریشن راجہ بازار، لیاقت روڈ اور سرکلر روڈ پر کیا گیا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

آپریشن میں کوئی جانی نقصان نہیں،جولوگ شہید ہوئے ہیں ان کے مقدمات میں یہ سارے لوگ نامزد ہوں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آپریشن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 500 سے ساڑھے 5 سو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔ایک انٹرویو میں وزیر اعظم کے مشیر کا کہنا تھا کہ احتجاج کے مزید پڑھیں

ایازصادق

ایازصادق کا خوارجی دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 خوارجی کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ضلع بنوں میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 خوارجی کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا تارکین وطن کیخلاف نیا کریک ڈائون کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن پر کریک ڈاون کا نیا منصوبہ بنایا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ نیا منصوبہ ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت کے کریک ڈاون کے مقابلے میں کہیں شدید ہوگا، ٹرمپ مزید پڑھیں