ہفتہ وار مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ، مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

نئے مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد ملک میں ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) نئے مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد ملک میں ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ کے مطابق قلیل مدتی بنیادوں مزید پڑھیں

اضافہ ریکارڈ

خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد،درآمد میں 21 فیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد نموریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 سے اپریل 2024 تک کی مدت میں خدمات کی برآمد مزید پڑھیں

بڑی صنعتوں

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل تیسرے مہینے اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیدوار میں مسلسل تیسرے مہینے اضافہ دیکھا گیاجس سے صنعتی پیداوار میں جزوی بحالی کا عندیہ ملتا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

دھاتوں

اشیا کی برآمدات میں مسلسل چھٹے مہینے اضافہ، فروری میں 17.5 فیصد بڑھیں

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان کی اشیا کی برآمدات میں مسلسل 6 مہینے سے اضافے کا رجحان دیکھا گیا، فروری میں سالانہ بنیادوں پر یہ 17.54 فیصد بڑھ کر 2 ارب 57 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو برآمدی صنعتوں مزید پڑھیں

مالی سال

پاکستان میں بننے والے موبائل فونز کی تعداد 10 گنا بڑھ گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جنوری میں پاکستان بھر کے پلانٹس نے 22 لاکھ 70 ہزار موبائل فون سیٹ بنائے یا اسمبل کیے۔ اس دوران درآمد کیے جانے والے موبائل فون 2 لاکھ 40 ہزار تھی۔ پاکستان میں تیار اور اسمبل کیے جانے مزید پڑھیں

پاکستان بیورو

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد میں دسمبرکیدورا ن ماہانہ بنیاد پر23 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

مکوآنہ (گلف آن لائن) ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد میں دسمبر 2023کیدورا ن ماہانہ بنیاد پر 23فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق دسمبر میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد پر 12 ملین ڈالر زرمبادلہ خرچ ہواجونومبر کے مقابلے میں مزید پڑھیں