ملا محمد حسن اخوند

جنہیں ا مریکہ نہیں لیتاوہ واپس آجائیں،وزیراعظم افغانستان

کابل (نمائندہ خصوصی)افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے اعلان کیا ہے کہ جن افغانیوں پر امریکا نے اپنے دروازے بند کردیے وہ وطن واپس آجائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عید کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملا مزید پڑھیں

افغانستان

سکول ،کالج،یونیورسٹیاں اسلامی شریعت سے متصادم ہیں،افغانستان

کابل (نمائندہ خصوصی)افغانستان کی طالبان حکومت میں وزیرالامر بالمعروف و النہی عن المنکرکے وزیر محمد خالد حنفی نے کہا ہے کہ عصری تعلیمی ادارے، خصوصا جامعات(یونیورسٹیاں)، یہ اسلامی شریعت کے احکام سے متصادم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خالد حنفی نے یہ مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پاکستان کے 50 اضلاع پولیو سے متاثر’ خداکا واسطہ ہے بچوں کو ویکسین پلائیں، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کے 50 اضلاع پولیو سے متاثر ہیں، انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ خداکا واسطہ ہے بچوں کو ویکسین پلائیں۔ ملک بھر میں تیسری قومی پولیو مزید پڑھیں

پولیو مہم

رواں سال کی تیسری قومی پولیو مہم کا باضابطہ آغازکردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) رواں سال کی تیسری قومی پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کردیا گیا۔وزیرِاعظم کی ترجمان برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا نے بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ ترجمان نیشنل ای او سی کے مطابق مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

شکست کے بعد بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک فعال کرچکا ہے، لیاقت بلوچ

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ شکست کے بعد بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک فعال کرچکا ہے۔ جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہاکہ امریکا، اسرائیل اور بھارت کا ایجنڈا مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

ہمارے باغی افغانستان میں حکومتی سرپرستی میں رہ رہے ہیں،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمارے باغی افغانستان میں حکومتی سرپرستی میں رہ رہے ہیں، گڈ اور بیڈ عسکریت پسندوں کا فرق ختم ہوگیا ہے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وزیراعلی اور گورنر پختونخوا کو افغانستان سے ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے ،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی اور گورنر خیبر پختونخوا کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

امن ہماری خواہش ہے لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیر اعظم

کاکول (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ امن ہماری خواہش ہے، لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے،کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور بین الاقوامی تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، بھارت نے پہلگام واقعے پر بغیر ثبوت کے الزام تراشی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین گنڈاپور مائنز اینڈ منرلز بل پاس کروائیں گے، یا اپنی نوکری بچائیں گے، گورنر پختونخوا

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو جو ٹاسک اسلام اباد سے ملتا ہے، وہ اچھے بچوں کی طرح اسے پورا کرتے ہیں، دیکھتے ہیں اب وزیراعلیٰ مائنز اینڈ منرلز بل پاس مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحق ڈار اہم ترین دورے پر کابل چلے گئے،قائمقام وزیراعظم ،وزیرخارجہ سے ملیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہفتہ کو اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر افغانستان چلے گئے۔ اسحاق ڈار افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند اور عبوری وزیر مزید پڑھیں