شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوئٹہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی بلوچستان کو خراج تحسین

لندن(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

صوبے کے 3لاکھ 28ہزار مستحق خاندانوں کو خصوصی رمضان پیکیج فراہم کیا جائے گا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کے لیے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3لاکھ 28ہزار مستحق خاندانوں کو خصوصی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، مریم نواز

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان میں دہشتگردی میں بھارت ملوث، افغانستان ذریعہ بنا ہوا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے اور افغانستان اس کا ذریعہ بنا ہوا ہے، ہم ان شا اللہ ان تمام مشکلات پر ضرور قابو پائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاﺅ مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بچوں کی صحت کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا رواں مہم کے تحت بلوچستان بھر میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر مزید پڑھیں

محسن نقوی

سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے ذریعے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی غیر ملکی سازش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے ذریعے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی ایک بڑی غیر ملکی سازش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا گیا ہے، ہم بلوچستان میں پائیدار امن کے مزید پڑھیں

بنوں

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا تعاقب، مزید 22 دہشت گرد جہنم واصل، 3 دن میں 177 مارے گئے

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کا تعاقب کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، تین دن میں 177 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کا بلوچستان مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے نریندرمودی کو انتہا مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

دہشتگردوں کا خواتین اور بچوں کو استعمال کرنا شرمناک ہے،خالد مقبول صدیقی

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے خواتین اور بچوں کو استعمال کرنا شرمناک ہے۔ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو دنوں میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے اسپانسرڈ دہشت گردوں مزید پڑھیں