سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سینئر صحافی طارق وارثی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی طارق وارثی کے انتقال پر تعزیت کا اظہارِ کیا ہے ۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

شہباز شریف

دیوالی کا تہوار امید، اتحاد اور مثبت سوچ کی علامت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی کا یہ تہوار امید، اتحاد اور مثبت سوچ کی علامت ہے۔ دیوالی کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے آغا سراج درانی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کی پاکستان بارڈر پر افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان بارڈر پر افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادی پر افغان فورسز کی فائرنگ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ کے سینئر وزیرکی سرحدوں پرافغانستان کی جارحیت کی مذمت،پاک افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سرحدوں پر افغانستان کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے پاک افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیاہے۔ اتوارکو جاری اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہاکہ پاک فوج نے دشمن مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

8 اکتوبر زلزلہ: قوم زیادہ مضبوط اور متحد ہو کر تابناک مستقبل کی طرف بڑھی، زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر زلزلے کے بعد قوم زیادہ مضبوط اور متحد ہو کر تابناک مستقبل کی طرف بڑھی۔ 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کی 20ویں برسی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

سرمایہ کار آگے آئیں اور ملکی ترقی میں کردار ادا کریں، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ چین ہمارے ہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے، صدر مملکت

چنگدو (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے۔ دوسرے گولڈن پانڈا انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، قوم دشمن کے ہر وار مزید پڑھیں

محسن نقوی

ہزاروں خاندان دہشت گردی کے زخم آج تک اٹھائے ہوئے ہیں، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،وزیرداخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دہشتگردی کے تمام متاثرین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، ہزاروں خاندان دہشت گردی کے زخم آج تک اٹھائے ہوئے ہیں، مزید پڑھیں