موبائل فونز

موبائل فونزکی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر12فیصد کمی ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)موبائل فونزکی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر12فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرجنوری 2025تک کی مدت میں موبائل فونزکی درآمدات پر869ملین مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

جنوری میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ

لاہور(نمائندہ خصوصی )جنوری 2025میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، دسمبر24کے مقابلے جنوری 25میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 24فیصد کمی ہوئی۔ جنوری 25میں پیٹرولیم مصنوعات 13لاکھ 93ہزار ٹن درآمد کی گئیں، جنوری 24میں پیٹرولیم مزید پڑھیں

گاڑیوں

موٹر وہیکلز کی درآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 4.9 فیصد اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)موٹر وہیکلز کی درآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 4.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائیشماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران موٹر وہیکلز کی درآمدات کا حجم 51 ارب روپے تک پہنچ گیا مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کا نفاذ تحفظ پسندانہ اقدام ہے، چینی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے نشاندہی کی کہ امریکی حکومت نے اسٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی محصولات کی مزید پڑھیں

اعداد و شمار

چین میں سوشل لاجسٹکس کا مجموعی حجم 360 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر  گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 میں  چین میں سوشل لاجسٹکس کا مجموعی حجم، یعنی معاشی آپریشن میں لاجسٹکس کی کل قیمت ، 360.6 مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں 50.28 فیصد اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 50.28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2024 کے دوران موبائل فونز مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹیرف اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن نتائج شاندار ہوں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ محصولات میں اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن اس کے نتائج شاندار ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ جو ملک امریکا کی مزید پڑھیں

درآمدات  

چین  کی خدمات کی درآمدات اور برآمدات کے کل حجم  نے پہلی بار 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر لیا 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے  تیزی سے ترقی حاصل کی ہے  اور  خدمات کی مجموعی درآمدات  اور برآمدات  کا حجم پہلی بار 1 ٹریلین امریکی ڈالر مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی کی درآمدات میں 6 ماہ کے دورا ن 54 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پر54فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکےمطابق جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایل پی جی مزید پڑھیں