وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

پاکستان کو دہشتگرد گروہوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج سیاسی و گروہی تفریق سے بلند ہو کر پاکستان کو دہشت گرد گروہوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پشین دھماکے پر کہا ہے کہ کم سن بچوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشت گرد انسان کہلانے کے لائق نہیں، ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

ارض وطن کو امن کا گہوارہ بنانے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،عبدالعلیم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارض وطن کو امن کا گہوارہ بنانے میں کسی بھی قربانی سے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ژوب ،ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

نومئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائند ہ خصوصی ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، 9 مئی فوج نہیں بلکہ عوام کا مقدمہ ہے ،یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی چینی اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ سے ملاقات میں ضلع شانگلہ میں خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر مزید پڑھیں

منیراکرم

سلامتی کونسل افغان عبوری حکومت سے ٹی ٹی پی سے تعلقات منقطع کرنے پر زور دے،منیراکرم

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان عبوری حکومت سے ٹی ٹی پی) ساتھ اپنے تعلقات ختم کرنے کے پاکستان کے مطالبے کی حمایت کرے جو پاکستان کے فوجی اور سویلین مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی

ایران سے دیرینہ ثقافتی، مذہبی اور برادرانہ تعلقات ہیں، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ایران کے وزرا ئے خارجہ نے ملاقات، مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے اجتماعی نقطہ نظر کی بنیاد پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ایران مزید پڑھیں