ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے یوکرین کے شمالی گاں پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچے سمیت 51 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے وزیر داخلہ نے کہا کہ روس نے یہ حملہ مزید پڑھیں
ما سکو (نیوز ڈٰیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاووروف کے درمیان ملاقات ہوئی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای مزید پڑھیں
ماسکو / واشنگٹن (گلف آن لائن) روس کے دوامریکی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے پر امریکہ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے دوامریکی سفارتکاروں کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مزید پڑھیں
پیانگ یانگ (گلف آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ روس کے دورے کا واضح مقصد روس اور شمالی کوریا کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 4 سال مزید پڑھیں
ماسکو(گلف آن لائن)شمالی کوریائی رہنما امریکا کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ہتھیاروں کی متوقع ڈیل کے لیے روس پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان اپنے مزید پڑھیں
سوچی (گلف آن لائن)ترکیہ کے صدر طیب اردوان اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کےبعد بحیرہ اسود سے اناج معاہدے کی دوبارہ بحالی کیلئے پر امید ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان اور روسی صدر مزید پڑھیں
ماسکو(گلف آن لائن)نوبیل فانڈیشن نے نوبیل ایوارڈز کی تقریب میں روس، ایران اور بیلاروس کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نوبیل فاﺅنڈیشن کا کہنا تھا کہ ایوارڈز تقریب میں روس، بیلاروس اور ایران مزید پڑھیں
ماسکو (گلف آن لائن) روس نے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل جنگی بیڑے میں شامل کرلیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس نے 10سے زائد جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کا حامل بین البر اعظمی بیلسٹک سرمت میزائل مزید پڑھیں
واشنگٹن (گلف آن لائن) امریکا نے روس یوکرین جنگ میں روس کو ہتھیار فروخت کرنے کی صورت میں شمالی کوریا کو خبردار کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہا¶س نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں شمالی کوریا مزید پڑھیں
ماسکو(گلف آن لائن)روس میں اسلامی بینکنگ یکم ستمبر سے شروع ہوگی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس یکم ستمبر سے2 سالہ پائلٹ پروگرام کے طور پر پہلی بار اسلامی بینکاری کا آغاز کرے گا۔ 4 اگست کو صدر پیوٹن نے ایک قانون مزید پڑھیں