شاہ محمود قریشی

سندھ کو زرداری مافیا سے آزاد کرائیں گے،، سندھ کے ہر شہر اور قصبے سے گو زرداری گو کا نعرہ واشگاف انداز میں گونج رہا ہے، شاہ محمود قریشی

کراچی(گلف آن لائن)وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سندھ اور اس کے لوگوں کو زرداری مافیا سے آزاد کروائے گی، سندھ کے ہر شہر اور قصبے سے گو زرداری گو کا نعرہ واشگاف مزید پڑھیں