الیکشن کمیشن

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کیلئے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

اسلام آباد(گلف آن لائن)سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کیلئے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی۔الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن میں کیس مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے دبئی جانے کے لیے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔سندھ حکومت نے دبئی ایکسپو کیلئے شرجیل میمن کو فوکل پرسن مقررکردیا ہے۔ شرجیل میمن مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا کراچی میں نالہ صفائی متاثرین کو 2سال تک ماہانہ 15ہزار روپے دینے کا فیصلہ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ حکومت نے کراچی میں نالہ صفائی متاثرین کو 2سال تک ماہانہ 15ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ متاثرین کو نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم میں رہائشی یونٹ بھی دیا جائے گا۔ منگل کو وزیراعلی سندھ کی زیر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں۔۔ وفاقی مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

پیپلز پارٹی کا مردم شماری کے معاملے پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے مردم شماری کے معاملے پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع مردم شماری کے معاملے پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے پر شدید مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں

سندھ حکومت کاسپاہی سے اے ایس آئی رینک تک پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ حکومت نے سپاہی سے اے ایس آئی رینک تک پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سندھ پولیس میں دیگر صوبوں کے مساوی تنخواہ، الائونس ودیگر مراعات بڑھانے کا فیصلہ کیاہے، اس ضمن مزید پڑھیں