آصف علی زرداری

مخالف اور دشمن عناصر پاک چین دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے’ صدر مملکت

شنگھائی (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ چین سے دوستی نسل در نسل آگے بڑھے گی اور مخالف عناصر اس دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ صدر آصف زرداری نے شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرمملکت آصف علی زرداری کا سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت آصف علی زرداری نے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اپنے تعزیتی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا پی پی پی یو ایس اے کے صدر محمد خالد اعوان کو پارٹی کےلئے خدمات پر خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرمملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی پی پی یو ایس اے کے صدر محمد خالد اعوان اور ان کی ٹیم کی امریکا بھر میں پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے پرخلوص مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان کشمیری عوام کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اُن 22 عظیم کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے 13 جولائی 1931 کو سرینگر جیل کے باہر ظلم و مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا ضلع خیبر میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت مزید پڑھیں

صدرمملکت

پاکستان کا آئین شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہے،صدرمملکت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہے اور حکومت نے ان حقوق کے تحفظ کے لئے کئی قانونی، سماجی اور معاشی اقدامات کئے ہیں۔ مزید پڑھیں

صدرمملکت

غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے،صدرمملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کے دوران صدر عارف علوی نے کہا کہ غزہ میں معصوم شہریوں کا جانی نقصان ہو رہا مزید پڑھیں

Arif-Alvi

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی داتا دربارآمد، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جمعرات کو لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر گئے اور فاتحہ خوانی کی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے داتا مزید پڑھیں

Arif-Alvi13

صدرِمملکت کے دستخطوں کا معاملہ، پی ٹی آئی کا بھر پور معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدرِمملکت کے دستخطوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے صدرِمملکت کو بھر پور معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی مزید پڑھیں

صدرمملکت

پاکستان قطر کیساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کا خواہاں ہے: صدرمملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے اور برادرانہ تعلقات کو باہمی فائدہ مند اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنا مزید پڑھیں