عبدالعلیم خان

مری، مظفرآباد موٹروے بنائینگے، میرپور کو پنجاب، اسلام آباد ،خیبر پختوانخواہ سے لنک کرینگے’علیم خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہم نہ صرف مری اورمظفر آبادموٹروے بنائیں گے بلکہ میرپور کو پنجاب اسلام آباد اور خیبر پختوانخواہ سے لنک کریں گے۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ کئی جلسوں مزید پڑھیں

امیر مقام

انجینئر امیر مقام کا شانگلہ ٹریفک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان و سیفرا ن انجینئر امیر مقام نے شانگلہ، ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میںوفاقی وزیر امیرمقام نے مزید پڑھیں

ادویہ سازی

محکمہ صحت کا سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فہرستیں جاری کرنے کا حکم

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہسپتالوں کے دورے کام کر گئے، غریب مریضوں کو اب ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات ملیں گی۔ ہسپتالوں میں کون کون سے دوائی ہے، اب سب کی نظر میں ہو گی، محکمہ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ریلوے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور پریکس کی کارکردگی کا جامع جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے وزارت ریلوے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں پاکستان ریلوے ایڈوائزری اینڈ کنسلٹنسی سروسز (پریکس) اور جنرل منیجر ویلفیئر اینڈ اسپیشل انیشیٹوز (جی ایم ڈبلیو ایس آئی) کی مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر

پاکستان میں ہر سال 80 ہزارسے زائد خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہو رہی ہیں،40 ہزار سے زائد موت کا شکار ہوجاتی ہیں،ڈاکٹر رفشاں صادق

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں بریسٹ کینسر خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے جس کی بروقت تشخیص اور باقاعدہ علاج سے اس مرض سے سوفیصد نجات ممکن ہے. پاکستانی خواتین میں یہ مرض بتدریج بڑھ رہا مزید پڑھیں

سیدیوسف رضاگیلانی

صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،سیدیوسف رضاگیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی طبی سہولیات ان لوگوں تک پہنچناضروری ہے مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی میں ایک فیصد بھی تعطل برداشت نہیں ‘ خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( گلف آن لائن)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں اہم اجلاس منعقدہواجس میں سیکرٹری صحت علی جان خان، سپیشل سیکرٹریز سید واجد علی شاہ اور راجہ منصور احمد، ایڈیشنل مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔۔ اتوار کو وزارت داخلہ سے جاری بیان مزید پڑھیں

نگراں وفاقی وزیر داخلہ

نگراں وفاقی وزیر داخلہ کی بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی،نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے خودکش حملے میں دو شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا لسبیلہ میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،زخمیووں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے زخمیووں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے ۔ مزید پڑھیں