عدالت

لاہور ہائیکورٹ،قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمے میں مجرم کی پھانسی کی سزا کالعدم قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمے میں مجرم محمد حسن کی پھانسی کی سزا کالعدم قرار دیکر بری کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،زیب النسا قتل کیس، ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جمشید کوارٹرز میں گھریلو تنازع پر خاتون زیب النسا کے قتل کے مقدمے میں ملزم بخت بلند کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی، جبکہ شریک ملزم بابر خان کی سہولتکاری کے الزام میں سزا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کا بالکل استعمال نہیں کیا جائے گا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے سیاسی حل کے لیے ہر فریق کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا۔ بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی کے ساتھ ملاقاتوں متعلق کہا کہ محسن مزید پڑھیں

عدالت

بلدیہ ٹاؤن کمرشل پلاٹس پر تجاوزات، کے ڈی اے کو حل کیلئے ایک ماہ کی مہلت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بلدیہ ٹاؤن کے کمرشل پلاٹس پر تجاوزات سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کے ڈی اے کو مسئلے کے حل کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ایک ماہ کی مہلت دے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

27ستمبر کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کے بنیادی حقوق کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، غیر مجاز ایلوپیتھک علاج پر جرمانہ بحال

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے غیر مجاز طور پر ایلوپیتھک علاج کرنے والے شخص پر عائد 3لاکھ روپے جرمانہ بحال کر دیا،عدالت نے ڈسٹرکٹ جج فیصل آباد کی جانب سے جرمانہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم کو سزا دینے کی قانونی حیثیت پر عدالت کے اہم سوالات

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں ویڈیو شہادت اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے قانونی و شرعی استعمال سے متعلق اہم سوالات اٹھا دیئے ۔عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی اور کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت، پبلک آفس ہولڈر کے پاس اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، صوبوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے تین بچوں کی باپ کو حوالگی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمری کی بنیاد پر تین بچوں کو باپ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے تینوں بچوں کی کسٹڈی ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا مزید پڑھیں

عدالت

لاہور ہائیکورٹ کا تھانوں میں مصالحتی ویلفیئر خدمت مراکز کے قیام کی درخواست پر فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے تھانوں میں مصالحتی ویلفیئر خدمت مراکز کے قیام کی درخواست نمٹا دی،عدالت نے ہوم سیکرٹری پنجاب کو درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے مزید پڑھیں