سپریم کورٹ

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ریگولر بنچ کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آئینی بنچ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس ریگولر بنچ کو بھجوا دیا۔ جسٹس امین الدین کی زیرسربراہی پانچ رکنی آئینی بنچ نےکیس کی سماعت کی۔جسٹس جمال خان مندوخیل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

موجودہ حالات میں اہم پیشرفت، حافظ سعید اور ساتھیوں کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) پاک بھارت کشیدگی کی موجودہ حالات میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں حافظ سعید اور ساتھیوں کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں

مس عالیہ نیلم

ایک ہی طرح کے ریلیف کیلئے مختلف فورمز پر کارروائی نہیں ہو سکتی’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے قرار دیا کہ ایک ہی طرح کے ریلیف کیلئے دو مختلف فورمز پر کارروائی نہیں ہو سکتی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری منیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کیا قانون سازی کے بغیر سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ آئینی بنچ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آئینی بنچ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں وکیل ایف بی آر سے استفسار کیا کہ کیا قانون سازی کے بغیر آپ سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ جسٹس امین مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قتل ہونے والے صحافی اشفاق حسین کے ملزمان کی ضمانت منظور کرلی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے مظفرگڑھ میں قتل ہونے والے صحافی اشفاق حسین کے ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم ثمر عباس اور رمضان کی درخواست ضمانتوں پر 10صفحات پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

کسانوں کو مڈل مین کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے نتائج بہت سنگین ہوں گے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں گندم کی مناسب قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکلاء کو تیاری کی مزید مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے ریمارکس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

توہین عدالت کی درخواست پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریونیو اتھارٹی دیپالپور کو نوٹس جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلے کے خلاف وراثتی انتقال درج کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریونیو اتھارٹی دیپالپور کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس چودھری محمد اقبال نے دیپالپور کے رہائشی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور،10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کابھی حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم ساحر کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ ملزم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ میرپور بٹھورو سے لاپتا شہری سید زبیر شاہ واپس گھر آگئے۔ عدالت نے شہری کی واپسی پر درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے لاپتا شہری مزید پڑھیں